ابنا: اطلاعات کے مطابق يہ واقعہ آج صبح لشکر گاہ ميں پيش آيا جب ايک خود کش بمبار نے بارود سے بھري گاڑي دھماکے سے اڑا دي. دھماکے سے ایک بچے سميت3 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمي ہو گئے. حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ اس قدر شديد تھا کہ آس پاس کھڑي متعدد گاڑيوں کو بھي نقصان پہنچا ہے. ........
/169